حیدآباد۔23۔اپریل(اعتماد نیو ز)وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر وائی ایس
جگن نے آج صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو پر تنقید کرتے ہوئے کہ آخر
چندرا بابو نائیڈو اپنے اقتدار کے دنوں میں عوام
کی بات کس دن سنی ؟انہوں
نے کہا کہ وہ چندرا بابو نائیڈو کا ہی دور تھا جو تعلیم حاصل کرنے والے
طبقہ کا دشمن تھا۔ انہوں نے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو اقتدار کے حصول کے
لئے گمراہ کن وعدے عوام سے کر رہے ہیں۔